the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآباد،7اپریل(ایجنسی) عدالتی مسائل کو لے کر گزشتہ ہفتے سے جاری ٹرانسپورٹ ہڑتال آندھرا پردیش میں ختم ہو گئی ہے. آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے وزیرٹرانسپورٹ کمشنر بال سبرامنیم نے ریاست ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے بات چیت کر مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی.



18px; text-align: start;">اس دوران وزیر کی طرف سے ریاستی سطح مسائل کے حل کے لیے 15 دنوں میں ایک کمیٹی قائم کر مختلف ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے بات چیت کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی. اس پر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ریاست میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا. ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ جب تک مرکزی حکومت کی طرف مثبت اعلان نہیں کی جاتی ہے. اس وقت تک وہ لاریوں کو آندھرا پردیش کے باہر نہیں بھیجیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.